13 Oct سیّدناعثمان ابن عبدالرحمن رضی اللہ عنہ 2015-10-13 علمائے اسلام متفرق 388 سال مہینہ تاریخ سیّدناعثمان ابن عبدالرحمن رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) تیمی ہیں۔حصن بن عثمان نے کہاہے کہ عثمان بن عبدالرحمٰن تیمی نے جن کی کنیت ابوعبدالرحمٰن تھی۷۴ھ ہجری میں وفات پائی اورصحابی تھے ان کا تذکرہ ابوعمرنے مختصر لکھاہے۔ (اسد الغابۃ ۔جلد ۔۶،۷) تجویزوآراء