سیّدناعثمان ابن ربیعہ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح)
بن اہیان بن وہب بن حذافہ بن جمح قریشی جمحی ہیں یہ مہاجرین حبشہ میں سے تھے اس کو ابن اسحاق نے بیان کیاہے اورواقدی نے کہاہے کہ ان کے بیٹے نبیہ بن عثمان وہی ہیں جنھوں نے حبشہ کی طرف ہجرت کی تھی ان کا تذکرہ ابوعمرنے لکھاہے۔