13 Oct سیّدناعثمان ابن عبیداللہ رضی اللہ عنہ 2015-10-13 علمائے اسلام متفرق 299 سال مہینہ تاریخ سیّدناعثمان ابن عبیداللہ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن ہدیر بن عبدالعزیٰ بن عامر بن حارث بن حارثہ بن سعدبن تیم بن مرہ قریشی تیمی ہیں یہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں پیداہوئےتھےان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ ۔جلد ۔۶،۷) تجویزوآراء