15 Nov سیّدنا عثمان ابن عبیداللہ رضی اللہ عنہ 2015-11-15 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 357 سال مہینہ تاریخ سیّدنا عثمان ابن عبیداللہ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن ہدیر بن عبدالعزیٰ بن عامر بن حارث بن حارثہ بن سعدبن تیم بن مرہ قریشی تیمی ہیں یہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں پیداہوئےتھےان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) تجویزوآراء