13 Oct سیّدناعثمان ابن عثمان رضی اللہ عنہ 2015-10-13 علمائے اسلام متفرق 408 سال مہینہ تاریخ سیّدناعثمان ابن عثمان رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ثقفی ہیں ان کا شمار اہل حمص میں ہے ان سے عبدالرحمن بن ابی عوف نے روایت کی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ اللہ تعالیٰ بندے کی توبہ ایک سال ہونے کے پیشتر قبول کرتاہے (اسد الغابۃ ۔جلد ۔۶،۷) تجویزوآراء