30 Nov سیّدنا وعلہ رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 368 سال مہینہ تاریخ سیّدنا وعلہ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن یزید: ان کا شمار اعراب بصرہ میں ہوتا ہے ان سے ان کی بیٹی ام یزید نے روایت کی، کہ ان کے والد نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو سورۂ قاق اور قتل ہو اللہ پڑھتے سنا اور عاشورہ کا روزہ رکھتے دیکھا۔ ابن مندہ اور ابو نعیم نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء