30 Nov سیّدنا وہب رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 368 سال مہینہ تاریخ سیّدنا وہب رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن خویلد بن ظویلم بن عوف بن عقدہ بن غیرہ بن عوف بن ثقیف: ان کی وفات پر ان کی میراث کے بارے میں جھگڑا اُٹھ کھڑا ہوا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وب بن امیہ بن ابی الصلت کے حوالے کردی۔ یہ ہشام بن کلبی کا قول ہے۔ تجویزوآراء