30 Nov سیّدنا وہب رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 355 سال مہینہ تاریخ سیّدنا وہب رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) وہب بن ابی سرح بن ربیعہ بن ہلال بن مالک بن ضبہ بن حارث بن فہر بن مالک قرشی فہری بقول موسیٰ بن عقبہ غزوۂ بدر میں اپنے بھائی عمرو کے ساتھ شریک تھے ابو عمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء