بن عمارہ بن ولید بن مغیرہ بن عبد اللہ بن مخزوم قرشی، مخزومی: خالد بن ولید کے بھتیجے تھے یہ سلسلہ اپنے بھائی عبیدہ بن عمارہ کے ساتھ خالد بن ولید کی کمان میں واقعہ بطاح میں، جو گیارہ ہجری میں بہ سلسلۂ ارتداد پیش آیا تھا، مارے گئے تھے۔
اور ان کا والد عمارہ وہ شخص ہیں، جو عمرو بن عاص کے ساتھ، شاہِ نجاشی کے دربار میں مسلمنوں کے خلافِ شکایت لے کر گئے تھے۔ ابو عمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔