بشرطیکہ صحیح ہو۔ یسث بن سعد نے یزید بن ابی حبیب سے انہوں نے یزید بن محمد سے انہوں نے جعفر بن عبد اللہ بن واقد سے روایت کی حضور اکرم صلی اللہ علہ وسلم نے فرمایا کہ تم عورتوں کو مساجد میں آنے سے نہ روکو ابن مندہ نے ان کا ذکر کیا ہے اور لکھا ہے کہ یہ وہم ہے۔ اور یہ صاحب واقد بن عبد اللہ بن عمر سے زیادہ مشابہہ ہیں۔