11 Aug سیّدنا وقاص رضی اللہ عنہ 2015-08-11 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 357 سال مہینہ تاریخ سیّدنا وقاص رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن مجزز مدلحجی: کئی اہل علم کی رائے ہے کہ یہ صاحب اور محرز بن نضلہ غزوۂ ذی قرد میں شہید ہوئے یہ ابن ہشام کا قول ہے لیکن ابن اسحاق کے مطابق اس دن صرف محرز بن نضلہ شہید ہوئے تھے۔ ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء