30 Nov سیّدنا وازع رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 352 سال مہینہ تاریخ سیّدنا وازع رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابن ماکولا نے، وازع ابو ذریح لکھا ہے انہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت بھی کی۔ ان کے بیٹے ذریح نے ان سے روایت کی۔ تجویزوآراء