30 Nov سیّدنا ورقہ رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 357 سال مہینہ تاریخ سیّدنا ورقہ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن حابس التمیمی: حاکم ابو عبد اللہ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ اور لکھا ہے کہ وہ احنف بن قیس کے ساتھ نیشا پور آئے، اور انہوں نے یہ بات عباس بن مصعب سے نقل کی۔ ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء