30 Nov سیّدنا یعلی رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 347 سال مہینہ تاریخ سیّدنا یعلی رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن حارثہ ثقفی: بنو زہرہ بن کلاب کے حلیف تھے اور بقولِ ابو معشر جنگ یمامہ میں شہید ہوئے۔ ابن اسحاق کے مطابق ان کا نام حییٔ بن حارثہ تھا۔ ابو عمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء