بن حمزہ بن عبد المطلب بن ہاشم بن عبد مناف قرشی ہاشمی: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے عمزاد اور سید الشہداء کے بیٹے تھے۔
زبیر کہتے ہیں کہ حمزہ بن عبد المطلب کی نسل سے سوائے یعلی رضی اللہ عنہ کے کوئی نہ بچا۔ اور ان کی پشت سے پانچ بچے پیدا ہوئے۔ جو سب فوت ہوگئے۔ اور یوں حمزہ بن
مطلب کی نسل ختم ہوگئی۔ ابو عمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔