30 Nov سیّدنا یفوذان رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 354 سال مہینہ تاریخ سیّدنا یفوذان رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن یفرید ویہ، ان سے مروی ہے کہ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا! علم مومن کا دوست، عقل رہ نما، عمل قیم، صبر اور حلم اس کے لشکر کے امیر ہیں۔ ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء