30 Nov سیّدنا یحنس رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 350 سال مہینہ تاریخ سیّدنا یحنس رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن و برہ ازدی: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں بطورِ سفیر، فیروز دیلمی، قیس بن کلثوم اور اہل یمن کے پاس بھیجا۔ ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ اور جعفر المستغفری سے ابن اسحاق کی روایت بیان کی ہے۔ تجویزوآراء