بن نفیر، ابو زہیر نمیری: انہوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ٹڈی کے بارے میں حدیث بیان کی احمد بن عمیر بن حوصانے ان کا نام یہی لکھا ہے۔ مگر محمد بن عیسیٰ نے ابو بکر بن ابو الاسود سے ان کا نام یحییٰ بن شرجیل لکھا ہے، یہی قول ہے حسین القبابی کا۔
یحییٰ حمص کے باشندے تھے۔ اور کنیتوں کے عنوان کے تحت ان کا ذکر پھر آئے گا۔ تینوں نے ان کا ذکر کیا ہے۔