بن حکیم بن حزام القرشی اسدی: ہم ان کا نسب ان کے والد اور ان کے بھائی ہشام کے ترجمے میں لکھ آئے ہیں۔ ان کے والد، اور ان کے بھائی، ہشام، عبد اللہ اور خالد اور یہ خود فتح مکہ کے دن مسلمان ہوئے۔ اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت سے فیض یاب ہوئے۔ ابو عمر نے اختصاراً ان کا ذکر کیا ہے۔