30 Nov سیّدنا یحییٰ رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 320 سال مہینہ تاریخ سیّدنا یحییٰ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) یحییٰ بن عمیر بن حارث بن کندہ بن ثعلبہ بن حارث بن حزام: جعفر لکھتے ہیں، کہ بقول محمد بن حبان ان کے والد بدری تھے، اور انہیں صحبت نصیب ہوئی۔ ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء