جدِ حسن بن مسلم بن یناق: ان کی حدیث کو علی بن حجر وغیرہ نے عمر بن ہارون سے، انہوں نے عبد العزیز بن عمر سے، انہوں نے حسن بن مسلم بن یناق سے روایت کی ہے، کہ
انہوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ کی خدمت میں حجۃ الوداع کے موقعہ پر حاضری دی۔ جب زوال ہوا۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو وعظ فرمانا شروع کیا۔ ابن
مندہ اور ابو نعیم نے ان کا ذکر کیا ہے۔