بن ازیر الجہنی: مدنی تھے۔ ان کی بیٹی عمرہٗ ان کے راوی ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے والد کے سر پر ہاتھ پھیرا۔ اور انہیں دو
چادریں اوڑھائیں، اور ایک تلوار بھی عطا کی مرتے دم تک میرے والد کے سر کے بال سفید نہ ہوئے۔ ابن مندہ اور ابو نعیم نے ان کا ذکر کیا ہے۔