بن اطول: سعد کے بھائی تھے، جن کا نسب بیان ہوچکا ہے۔ یسار حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں فوت ہوئے اور وہ مقروض تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے بھائی
کو حکم دیا، کہ ان کے ترکے سے قرض ادا کرے۔ حاکم ابو احمد نے یہ بیان کیا ہے۔ اور ان کا قصہ ان کے بھائی کے ترجمے میں بیان ہوچکا ہے۔ ابن الدباغ نے یہ ابو عمر
سے بیان کیا۔