بن سبع ابو الغاویہ جہنی یا مزنی بہ قولِ عقیلی یہ اصح ہے۔ ان کی شہرت کنیت سے ہے۔ یہ عمار بن یاسر کے قاتل ہیں بروایتے ان کا نام یسار بن ازیہر تھا۔ بعض نے
مسلم کہا ہے واسطہ العراق میں مقیم ہوگئے تھے۔ ہم کنیتوں میں ان کا ذکر کریں گے۔ تینوں نے ان کا ذکر کیا ہے۔