بن سوید الجہنی یا یسار بن عبد اللہ والد مسلم بن یسار بصری: انہوں نے کئی احادیث حضیدہ عبد اللہ بن مسلم بن یسار سے انہوں نے اپنے والد سے انہوں نے دادا سے
روایت کی ہیں مثلاً جرابوں پر مسح اور سرخ رنگ یہ ابو ابو عمر کا بیان ہے۔ ابن مندہ اور ابو نعیم نے ان کا نام یسار ابو مسلم لکھا ہے جو فضالہ بن بلال کے مولی
تھے۔ ابو نعیم کے مطابق ایک روایت میں یسار بن سوید الجہنی آیا ہے، جو بصرے میں ٹھہر گئے تھے۔ ان سے حدیثِ مسح علی الخفین اور سُرخ رنگ کے امتناع کی حدیث مروی
ہے۔ تینوں نے ان کا ذکر کیا ہے۔