30 Nov سیّدنا یزید رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 310 سال مہینہ تاریخ سیّدنا یزید رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن حذیفہ اسدی یہ اور ان کے بیٹے زقر اسلام پر ثابت قدم رہے۔ جب بنو اسد حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد مع طلیحہ کے مرتد ہوگئے تھے۔ وشیمہ نے ابن اسحاق سے یہ بات سنی۔ ابن الد باغ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء