بن حمزہ بن عوف: اپنے والد کی معیت میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت کی ان کی حدیث کے راوی ان کی اولاد ہی ہے۔ ہاشم بن یزید بن حمزہ نے اپنے والد حمزہ
سے روایت کی کہ وہ دربار رسالت میں حاضر ہوئے اور میں اور خزیم ان کے ساتھ تھے۔ ہم نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی۔ تینوں نے ان کا ذکر کیا ہے۔