بن خدارہ بن سبیع: ابن ابو علی نے ان کا ذکر کیا ہے۔ اور باسنادہ موسیٰ بن عقبہ سے انہوں نے زہری سے بہ سلسلۂ شرکائے غزوۂ بہ معیت رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
(غزوہ کا نام مذکور نہیں) یزید بن خدارہ بن سبیع کا ذکر کیا ہے جعفر کا قول ہے، کہ یزید بن جذام بن سبیع بن خنساء بن سنان بن عبید بن عدی بن غنم بن کعب بن سلمہ،
غزوۂ بدر اور بیعت عقبہ ثالثہ میں موجود تھے، اور ستر کے گروہ میں شامل تھے۔ ابن اسحاق نے انہیں ان لوگوں میں شامل کیا ہے، جو عقبہ ثانی میں موجود تھے۔ ان کا
ذکر گزر چکا ہے۔