30 Nov سیّدنا یزید رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 347 سال مہینہ تاریخ سیّدنا یزید رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن رقیش بن رباب بن یعمر الاسدی از اسد بن خزیمہ: بقول ابو موسیٰ و ابن اسحاق غزوۂ بدر میں موجود تھے۔ ابو عمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔ اور لکھا ہے کہ جس شخص نے ان کا نام ارید بن رقیش لکھا ہے وہ غلطی پر ہے۔ تجویزوآراء