بن سکن بن رافع بن امرؤ القیس بن زید بن عبد الاشہل بن جشم بن حارث انصاری اوسی اشہلی ان کی لڑکی کا نام اسماء تھا، جنہوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے
روایت کی۔ یزید اور ان کے بیٹے عامر غزوۂ احد میں شہید ہوئے تھے۔ یہ ابو عمر کا قول ہے۔ انہوں نے ہی ان کا ذکر کیا ہے۔