بن اسود الجرشی: ان کی کنیت ابو الاسود تھی، یہ شام میں قیام پذیر ہوگئے تھے۔ ان کا شمار بلا ثبوت صحابہ میں کیا گیا۔ ابن مندہ اور ابو عمر نے ان کی حدیث بیان
کی ہے، کہ انہوں نےعزی کی پرستش ہوتی دیکھی۔ تینوں نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ابو نعیم کے مطابق متاخرین نے ان کا ذکر کیا ہے وہ ان کی صحبت کے قائل ہیں۔ لیکن کوئی
روایت بیان نہیں کی۔ تینوں نے ان کا ذکر کیا ہے۔