بن عامر بن حدیدہ بن غنم بن سواد بن غنم بن کعب بن سلمہ انصاری، خزرجی، سلمی، بیعت عقبہ اور معرکۂ بدر اور احد میں موجود تھے۔
ابن یمین نے باسنادہ یونس سے، انہوں نے محمد سے درباۂ شہدائے بدر از بنو سلمہ یزید بن عامر بن حدیدہ بن غنم بن سواد اور اسی اسناد سے دربارہ شہدائے بدر از بنو
سواد بن غنم نیز از بنو حدیدہ ابو المنذر یزید بن عامر بن حدیدہ کو بیان کیا ہے، تینوں نے ذکر کیا ہے۔