30 Nov سیّدنا یزید رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 350 سال مہینہ تاریخ سیّدنا یزید رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن عیایہ بن بجیر بن خالد بن جلاس بن مرہ بن زید بن مالک بن جنادہ بن معن الباہلی: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور اپنا صدقہ پیش کیا، حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے سر پر ہاتھ پھیرا۔ تینوں نے ذکر کیا ہے۔v تجویزوآراء