والد عبد اللہ بن یزید الخطمی: ان سے یہ حدیث مروی ہے۔ ’’انما الرقوب التی لا یعیش لہا ولد‘‘ لیکن اس میں شبہ ہے۔ ابو عمر کہتے ہیں مجھے اندیشہ ہے، کہ یہ حدیث
بریدہ بن الخصیب اسلمی کی حدیث سے لی گئی ہے۔ عبد اللہ بن یزید الخطمی کو صحبت نصیب ہوئی جیسا کہ ہم بیان کر آئے ہیں۔ابو عمر نے ان کا ذکرکیا ہے۔