بن عبد المدان حارثی از بلحارث بن کعب: یہ خالد بن ولید کے ساتھ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر ایمان آئے۔
ابو جعفر نے باسنادہ یونس سے، انہوں نے ابن اسحاق سے روایت کی۔ کہ خالد بن ولید حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آئے اور ان کے ساتھ بنو حارث بن کعب
اور یزید بن عبدا لمدان بھی تھے۔ ایک دوسری روایت میں ہے، کہ جب وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے پیش ہوئے، تو کلمۂ شہادت پڑھ کر مسلمان ہوگئے۔ابو عمر نے ان
کا ذکر کیا ہے۔