بن قیس بن خطیم بن عدی بن عمرو بن سوید بن ظفر انصای، ظفری: ان کے والد کی کنیت ابو یزید تھی اور قیس مشہور شاعر تھا۔ یہ صحابی احد کی لڑائی کے علاوہ باقی تمام
غزوات میں شریک رہے اور احد میں انہیں بارہ زخم آئے تھے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام شجاع رکھ دیا تھا یہ صحابی حضرت ابو عبیدہ کی کمان میں جسر کے
معرکے میں شہید ہوئے تھے۔ ابو عمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔