30 Nov سیّدنا یزید رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 344 سال مہینہ تاریخ سیّدنا یزید رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن امیہ ابوسنان الدیلی: ان کی ولادت غزوۂ احد کے دوران میں واقع ہوئی۔ ان سے نافع نے جو حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام تھے، روایت کی ابو عمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء