30 Nov سیّدنا یزید رضی اللہ عنہ -0001-11-30 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 320 سال مہینہ تاریخ سیّدنا یزید رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) بن وقش: جنگ یمامہ میں شریک تھے۔ ابن مندہ نے مختصراً ان کا ذکر کیا ہے۔ ابو موسیٰ اور ابو نعیم نے بھی ان کا ذکر کیا ہے۔ مگر نام یزید بن قیس لکھا ہے۔ واللہ اعلم تجویزوآراء