ہوزنی ہیں اوربعض نے کہاہے کہ سلمی ہیں ان کانام عصیہ تھارسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام عصمہ رکھاان سے عبداللہ بن زبیرنے روایت کی ہے کہ یہ فتنہ مشرق سے اللہ کی پناہ مانگتے تھےان سے کہاگیاکہ فتنہ مغرب کی کیاکیفیت ہے انھوں نے کہاوہ بہت بڑاہے بہت بڑاہے۔ ان کا تذکرہ تینوں نے لکھاہے۔
(اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶)