ایک نسخے میں، ان کا نام محیس مذکور ہے، لیکن بظاہر درست وہی ہے، جو مَیں لکھ چُک ہوں۔ بشرطیکہ یہ صاحب قیس ابو غنیم نہ ہوں۔ کیونکہ جس کا ذکر ہم کر رہے ہیں۔ وہ
غنیم بن قیس کے نام سے مشہور ہیں۔
جعفر نے ان کے باپ سے ان کا ذکر باب المیم میں کیا ہے۔ ابراہیم بن عرعرۃ الشامی نے سہیل بن یوسف الانماطی السلمی سے، انہوں نے صالح بن ابی الاخضر سے اُنہوں نے
زہری سے انہوں نے مخیس بن غنم سے روایت کی کہ مَیں نے رات کے وقت بیلچوں کی آواز کو سنا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم دفن کیے جارہے تھے۔ ابو نعیم اور ابو
موسیٰ نے اس کا ذکر ہے۔