الاشعری والد سیل: انہیں رویت اور صحبت نصیب ہوئی۔ ان سے سوائے ان کی بیٹی کے اور کسی نے روایت نہیں کی۔ یحییٰ بن ابو الرجاء نے اجازۃً باسنادہ تا ابوبکر احمد
بن عمرو سے انہوں نے حسن بن علی سے، اُنہوں نے محمد بن قاسم سے، انہوں نے محمد بن سلیمان مسمول سے انہوں نے عبید اللہ بن سلمہ بن وہرام سے، انہوں نے میل سے جو
مشرح کی بیٹی ہے۔ روایت کی کہ مَیں نے اپنے والد کو دیکھا کہ ناخن اتار کر زمین میں دفن کر دیے۔ اس پر کہنے لگے کہ انہوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو
ایسا کرتے دیکھا ہے۔