12 Aug (سیّدہ)طفیہ(رضی اللہ عنہا) 2015-08-12 ضیائے صحابیات 580 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ)طفیہ(رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) طفیہ دختروہب،ابوموسیٰ اشعری کی والدہ تھیں،اسلام قبول کیا اور ہجرت کی،مستغفری لکھتے ہیں کہ ابنِ قتیبہ نے کتاب المعارف میں ان کا ذکر کیا ہے،بقول طبرانی انہوں نے اسلام قبول کیا،اور مدینے میں وفات پائی۔ تجویزوآراء