نیوز  

مدینہ منورہ میں عرس تاج الشریعہ

السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ   تمامی اہل سنت کو اطلاع دی جاتی ھے کہ کل 10 جولائ بروز بدھ *مدینہ منورہ* میں بعد نمازِ عصر تا مغرب بنام عرس *تاج الشریعہ* محفل شریف کا اہتام کیا جاۓگا پورے *عرب شریف* بالخصوص *مدینہ منورہ* اور اسکے مضافات میں رہنے والے سنی حضرات *محفل نور* میں شرکت فرمائیں اور جو لوگ کسی سبب شرکت نہ کر پائیں وہ اپنے کیۓ ھوۓ *ذکر و اذکار تسبیح و تحلیل* اور *قرآنِ پاک* کی تلاوت وغیرہا کی ہمیں معلومات فراھم کرا دیں تاکہ *قل شری...

پہلا عرس تاج الشریعہ زیر اہتمام انجمن ضیائے طیبہ

انجمن ضیائے طیبہ کے زیرِ اہتمام نبیرۂ اعلیٰ حضرت، جا نشینِ مفتیِ اعظم، تاج الشریعہ حضرت علامہ مفتی محمد اختر رضا خاں قادری بریلوی ازہری( رحمۃ اللہ تعالٰی علیھم) کاپہلا عرسِ مبارک : نعت خوانی و فاتحہ خوانی: عصر تا مغرب زیرِ صدارت: خلیفۂ تاج الشریعہ، اکرامِ ملّت ، حضرت علامہ مفتی محمد اکرام المحسن فیضی دامت برکاتہم لنگر شریف: بعدِ مغرب بروز جمعرات، مؤرّخہ 7؍ ذوالقعدہ 1440ھ مطابق 11؍ جولائی 2019ء بمقام: دفتر انجمن ضیائے طیبہ، شہیدِ ملّت روڈ، نز...