26 Oct تاجی بعلبکی 2015-10-26 علمائے احناف علمائے احناف علمائے اسلام علمائے اسلام 714 سال مہینہ تاریخ تاجی بعلبکی (تذکرہ / سوانح) محمد ہبۃ اللہ بن محمد بن یحییٰ بن عبد الرحمٰن تاجی بعلبکی: عالم فاضل فقیہ تھے۔بغداد کے قاضی رہے۔۱۲۲۴ھ میں قسطنطنیہ میں وفات پائی۔تحقیقی الباہر فے شرح الاشابہ والنظائر لا بن نجیم،سلک القلائد اور مہام المنیہ آپ کی تصانیف ہیں۔ (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء