عمر بن احمد بن عبید اللہ صدر الشریعہ اول،محبوبی بخاری: تاج الشریعہ لقب تھا۔فقیہ اور عاللم تھے،۶۷۲ھ میں وفات پائی۔ان کی کتاب نہایۃ الکفایہ فی درایۃ الہدایہ فی فروع الفقہ الحنفی مشہور ہے۔بعض کتب میں ان کا نامعمر کی بجائے محمود لکھا ہوا ہے۔(ملاحظہ فرمائیں اصل کتاب صفحہ ۳۳۲)
(حدائق الحنفیہ)