12 Aug (سیّدہ)طلیحہ(رضی اللہ عنہا) 2015-08-12 ضیائے صحابیات 659 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ)طلیحہ(رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) طلیحہ دختر عبداللہ ،رشید ثقفی کی زوجہ تھیں ،اس نے طلاق دے دی،مگر اس خاتون نے عدت ہی میں پھر نکاح کرلیا،لیث نے زہری سے روایت کی کہ عبیداللہ کی بیٹی تھیں ،ابوعمر نے ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء