مصطفیٰ بن ابراہیم الشہیر بہ تمجید زادہ: مصلح الدین لقب تھا،بڑے صالح فائق فی العلوم تھے۔مدت تک سلطان محمد خاں کے معلّم رہے اور تفسیر بیضاوی پر نہایت عمدہ و مفید حواشی تین مجلد میں کشاف سے تحریر کیے[1]
1۔ ۸۴۲ھ کے قریب وفات پائی۔ (معجم المؤلفین)
(حدائق الحنفیہ)