طاؤس ایک صحابی سے،ابویاسرنےباسنادہ عبداللہ سے،انہوں نےروح اورعبدالرزاق سے،انہوں نے ابن جریح سے،انہوں نے حسن بن مسلم سے،انہوں نےطاؤس سے،انہوں نے ایک
ایسے آدمی سے روایت کی جس نےحضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی،آپ نےفرمایا، بیت اللہ کاطواف عبادت ہے،اس لئےدورانِ طواف میں زیادہ باتیں نہ
کرو،دونوں نےذکرکیاہے۔