توامہ دخترِ امیہ بن خلف الجمحی،ان کا ذکر تو صحابیات میں آیا ہے،مگر روایت کو ئی مذکور نہیں،بروایتے انہوں نے آپ سے بیعت کی،اورانہیں توامہ اس لئے کہتے
ہیں،کہ ان کی جڑواں بہن بھی تھی،اور وہ صالح کی آزاد کردہ کنیز تھیں،بروایت صالح اس خاتون نے حضور سے بیعت کی تھی،دونوں نے ذکر کیا ہے۔