عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ بن مسعود رحمتہ اللہ علیہ (تذکرہ / سوانح)
عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ بن مسعود،ایک صحابی سے،حضوراکر م صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، جب مصروفِ نمازہوتواپنی آنکھیں آسمان کی طرف مت
اٹھاؤ،مبادابصارت ضائع کربیٹھویامباداتمہاری آنکھیں چندھیاجائیں،ابونعیم نےذکرکیاہے۔